بم دھما کو ں میں ملوث مسلما ن نہیں ہو سکتے ،مخدو م جمیل الزما ں
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزیر برا ئے ریو نیو مخدو م جمیل الزما ں اور وزیر صنعت محمد علی ملکا نی نے کو ئٹہ بم دھما کو ں کی شدید الفا ظ میں مذمت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ بم دھما کے کر کے قیمتی انسا نی جا نو ں کا ضیا ع کر نے والے محب وطن اور مسلما ن نہیں ہو سکتے ۔انہو ں نے آج اپنے الگ الگ بیانا ت میں صو با ئی وزرا ء نے کہا کہ جو لو گ بم دھما کے کر کے یہ ثا بت کر نا چاہتے ہیں کہ وہ ملک کی بنیا دو ں کو کمزو ر کر دینگے تویہ ان کی بھو ل ہے کیو نکہ پا کستا ن اب ایک ایٹمی ملک بن چکا ہے جہا ں پر جمہو ر ی مسلما ن اور منتخب نما ئندے حکو مت کر ر ہے ہیں اور نیشنل ایکشن پلا ن کے تحت دہشتگردوں کے خلا ف حکومت اور فو ج ایک پیج پر ہیں اور دہشتگر دو ں کیخلا ف صف آرا ہیں ۔