جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈولفن فورس بھی سٹریٹ کرائم روکنے میں ناکام

جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈولفن فورس بھی سٹریٹ کرائم روکنے میں ناکام

 لاہور(رپورٹ۔محمد یونس با ٹھ) بھار ی مراعات لینے کے باوجود تر کی کی طرز پرتشکیل دی جا نیوالی ڈو لفن فورس بھی شہر میں ڈکیتی ،راہز نی اورہاؤس رابر ی کی بڑھتی ہوئی واردا تو ں کوروکنے میں تا حا ل موئثر ثا بت نہیں ہو سکی تاہم اس فورس کے متعلق جائے وقو عہ پر نہ پہنچنے کی شکا یا ت پہلے سے قد رے کم ہیں۔ جرائم پر قا بو پا نے کیلئے شہر میں ایڈ من افسرو ں کے بعدیہ دوسر ی بڑ ھی فورس تشکیل دی گئی ہے ۔جو پنجاب کے دیگر اضلاع میں موجود نہیں ۔تفصیلا ت کے مطا بق جرائم کی بڑھتی ہو ئی صور ت حا ل کو قا بو کر نے کے لیے پنجا ب حکو مت آئے روز نت نئے فا رمو لے استما ل میں لا رہی ہے۔تا کہ جرا ئم کو کنٹرو ل کیا جا سکے ۔اور آج کے جدید دور میں ممکنہ دہشت گر دی سمیت دیگر تما م چیلنجزکا مقا بلہ کیا جا سکے ۔اب پنجا ب حکو مت نے تر کی کی طر ز پر پا کستا ن با لخصوص پنجا ب میں ڈو لفن فورس کا قیا م عمل میں لا کر جرا ئم کو کنٹرو ل کرنے کا پروگرام تشکیل دیا ۔ ابتدا ئی طور پر حکومت نے یہ فورس صو با ئی دارا لخلافہ میں قا ئم کرنے کا منصوبہ تشکیل دیا ۔اور اس پروگرام کے تحت ڈو لفن فورس جو قا ئم کی گئی ہے اسے پہلے ٹر ینگ دی گئی اور ٹر ینگ کے بعد اسے شہر میں پھیلا یا گیا ۔12لیٹر انھیں گشت کے لیے پٹرول دیا جا تا ہے اور ان گا ڑیو ں کے ذمہ اپنے اپنے تھا نو ں کی حدود میں گشت کر نا ہو تی ہے ۔ان گا ڑیو ں کے انچا رج اے ایس آئی بنا ئے گئے جبکہ دو مز ید اہلکا ر بھی ان کے ہمرا ہ ہو تے ہیں ون فا ئیو کی کا ل سمیت دیگر ایمر جنسی کی صور ت میں یہ گا ڑیا ں جا ئے وقو عہ پر پہنچتی ہیں۔اس میں موجود عملے کو ابتدا ئی طبعی امداد کے لیے بھی سا ما ن فرا ہم کیا گیا ۔انھیں تصاویر بنا نے کے لیے جدید کیمر ے بھی دیے گئے۔ان کے پا س ہنگا می صورت حا ل سے نمٹنے کے لیے الاو ڈ سپیکر اور جدید اسلحہ بھی ہے پنجا ب حکومت نے صو با ئی دا را لحکومت میں کسی ھنگا می صورت حا ل اور سنگین نا خو شگوار واقعہ کی رو ک تھا م اور ممکنہ دہشت گر دی سے نمٹنے کے لیہے تر کی کی طر ز پر جو فورس تشکیل دی ہے ۔اور اسے جد ید آلا ت اور سہو لیا ت سے مز ین کر کے شہر میں پھیلا یا بھی گیا ۔اور یہ نئی فورس مجا ہد سکواڈ اور کوئیک ریسپا نس فورس کے متبا د ل کے طور پرمیدا ن میں لا ئی گئی ذرائع کے مطا بق اگر چہ یہ فورس پنجاب حکومت کا ایک اچھا منصوبہ ہے مگر افسو س نا ک امر یہ کہ شہر میں جرائم میں کمی واقع نہی ہو سکی۔جبکہ سی سی پی او لا ہور کے مطا بق اس فور س کے قیا م سے جرائم میں نما یا ں کمی واقع ہو ئی ہے ۔

ڈولفن فورس

مزید : صفحہ آخر