دھند کے با عث تیز رفتا ر کا ر ڈیو ائیڈ ر پر چڑ ھ گئی، دو افر اد زخمی ہو گئے

دھند کے با عث تیز رفتا ر کا ر ڈیو ائیڈ ر پر چڑ ھ گئی، دو افر اد زخمی ہو گئے

لا ہور (وقائع نگار)تھا نہ نو لکھا کے علا قہ میں اند ھیر ے اور دھند کے با عث تیز رفتا ر کا ر سڑ ک کے درمیا ن لگی ڈیو ائیڈ ر پر چڑ ھ گئی جس سے ٹر یفک کا نظا م بر ی طرح متا ثر ہو گیا جبکہ دو افر اد زخمی ہو گئے۔بتا یا گیا ہے کہ نو لکھا کے علا قہ میں گز شتہ روز سر کا ری کا ر سڑ ک کے درمیا ن ڈیو ائیڈ ر پر چڑ ھ گئی جس سے دو راہگیر اسد اور شمس شد ید زخمی ہو گئے جن کو طبی امد اد کے لئے ہسپتا ل پہنچا دیا گیا ۔کا ر ڈرائیو ر کا ر سمیت فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...