چیف ٹریفک آفیسرطیب حفیظ چیمہ گھر کی سیڑھیوں سے گر کر شدید زخمی ہوگئے

چیف ٹریفک آفیسرطیب حفیظ چیمہ گھر کی سیڑھیوں سے گر کر شدید زخمی ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار) سی ٹی او لاہور طیب حفیظ چیمہ گھر کی سیڑھیوں سے گر کر شدید زخمی ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق سی ٹی او لاہور گزشتہ روز اپنے گھر کی بالائی منزل سے نیچے اتر رہے تھے کہ سیڑھیوں پر اسے ان کا پاؤں پھسل گیا جس کی وجہ سے وہ سیڑھیوں سے گر گئے اور ان کا بازو فریکچر ہو گیا ۔انہیں طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی ہسپتا ل میں منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔

مزید :

علاقائی -