نا بینا افر اد کو حو الا ت میں بند نہیں کیا محفو ظ مقا م پر رکھا گیا ہے،پولیس

نا بینا افر اد کو حو الا ت میں بند نہیں کیا محفو ظ مقا م پر رکھا گیا ہے،پولیس

لا ہور (وقائع نگار) نصیر آ باد کے علاقہ میں کلمہ چوک میٹرو بس اسٹاپ پر نا بینا افراد کو پکڑ کر ہو ٹل کے کمر وں میں بند کر دیا ۔نا بینا افر اد کو ہو ٹل کے کمر وں میں محصو ر رکھا گیا ۔اس با رے میں پو لیس کا کہنا ہے کہ نا بینا افر اد کو حو الا ت میں بند نہیں کیا بلکہ ان کو محفو ظ مقا م پر رکھا گیا ہے اور جیسا حکا م با لا احکا ما ت دیں گے اس کے مطا بق عمل درآ مد کیا جا ئے گا

مزید : علاقائی