ما ل روڈ، گا ر منٹس کے گو دام میں آ تشز دگی، لا کھوں کا سا ما ن جل گیا

ما ل روڈ، گا ر منٹس کے گو دام میں آ تشز دگی، لا کھوں کا سا ما ن جل گیا

لا ہور (وقائع نگار)قلعہ گجر سنگھ کے علا قہ ما ل روڈ پر بجلی کا سر کٹ شا رٹ ہو نے سے گا ر منٹس کے گو دام میں آ تشز دگی کے با عث لا کھوں روپے ما لیت کا سا ما ن جل گیا ۔اطلا ع ملنے پر امد ادی ٹیمیں مو قع پر پہنچ گئیں۔بتا یا گیا ہے کہ مال روڈ پر واقع پینو راما سینٹر سے ملحقہ گا ر منٹس کے گو دام میں اچا نک شا رٹ سر کٹ کے با عث آ گ بھڑ ک اٹھی جس کے نتیجہ میں گو دام میں مو جو د لا کھو ں روپے کے ملبو سا ت اور دیگر سا ما ن جل گیا ۔اطلا ع ملنے پر فا ئر بر یگیڈ کے عملہ نے آ گ پر قا بو پا لیا ۔

مزید : علاقائی