خاتون چولہا جلاتے آگ لگنے سے جھلس گئی

خاتون چولہا جلاتے آگ لگنے سے جھلس گئی

کامونکے (نمائندہ پاکستان) ٹبہ محمد نگر کے محمد عاصم کی پچیس سالہ بیوی شبانہ کھانا پکانے کے لیے لکڑیوں کو آگ لگا رہی تھی کہ اچانک ڈوپٹے کو آگ لگ گئی جو پورے جسم پر پھیل گئی۔اسے فوری زخمی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچایا گیاجسے تشویشناک حالت کے پیش نظرلاہور میوہسپتال ریفر کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...