سابقہ ناظم بیگم شفقت النساء کی والدہ انتقال کرگئیں

سابقہ ناظم بیگم شفقت النساء کی والدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) شالامار ٹاؤن کی سابقہ ناظم بیگم شفقت النساء کی والدہ اورتحریک انصاف کے رہنما میاں اخلاق احمد گڈو کی خوش دامن قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں ۔ ان کی نماز جنازہ قبرستان گنج مغلپورہ میں ادا کی گئی،بعدازاں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -