قصور:ڈاکوؤں نے زمیندار سے لاکھوں کی نقدی لوٹ لی

قصور:ڈاکوؤں نے زمیندار سے لاکھوں کی نقدی لوٹ لی

قصور(بیورورپورٹ)دربار شال کمال چشتی چوک کے قریب کار سوار ڈاکوؤں نے زمیندار سے اسلحہ کی نوک پر دو لاکھ روپے کی نقدی چھین لی ،تفصیلات کے مطابق چوہدری مفید الرحمن کمال چشتی چوک میں اپنے بھائی کے انتظار میں گھر جانے کیلئے کھڑا تھا کہ نا معلوم کار سوار ڈاکوؤں نے اسے اسلحہ کی نوک پر جان سے مار دینے کی دھمکی دیکر نقدی رقم چھین لی اور چلتے بنے ،پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

مزید : علاقائی