مغلپورہ ، شدید ٹریفک جام کی وجہ سے دو ایمبولینسیں کئی گھنٹوں تک پھنسی رہیں

مغلپورہ ، شدید ٹریفک جام کی وجہ سے دو ایمبولینسیں کئی گھنٹوں تک پھنسی رہیں

لاہور(وقائع نگار) مغلپورہ میں شدید ٹریفک جام کی وجہ سے دو ایمبولینسیں کئی گھنٹوں تک ٹریفک میں پھنسی رہیں۔ ذرائع کے مطابق مغلپورہ پھاٹک پر گزشتہ روز شدید ٹریفک جام دیکھنے میں آیا جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ شدید ٹریفک جام میں دو ایمبولینسیں بھی پھنسی رہیں ۔

مزید : علاقائی