لوئر مال،تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر باپ جاں بحق ،بیٹی شدید زخمی ہو گئی

لوئر مال،تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر باپ جاں بحق ،بیٹی شدید زخمی ہو گئی

لا ہور (وقائع نگار)لو ئر ما ل کے علا قہ میں تیز رفتا ر ٹرک کی زد میں آ کر با پ جاں بحق ،بیٹی شد ید زخمی ہو گئی ۔بتا یا گیا ہے کہ شر قپو ر شر یف روڈ رحما ن گا رڈن کا رہا ئشی پچا س سا لہ اصغر گز شتہ صبح اپنی 20سا لہ بیٹی شا زیہ کے ہمر اہ مو ٹر سا ئیکل پر جا رہا تھا کہ لو ئر ما ل کے علا قہ رنگ روڈ منشی ہسپتا ل کے قر یب اوور ہیڈ بر ج پر ون وے کی خلا ف ورزی کر تے ہو ئے سا منے سے آ نے والے ٹر ک نمبر ی ایل ایکس پی 6813کی زد میں آ گیا جس کے با عث مو ٹر سا ئیکل سو ار اصغر مو قع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کی بیٹی شد ید زخمی ہو گئی جسے طبی امد اد کے لئے ہسپتا ل پہنچا دیا گیا جہا ں زخمی شا زیہ کی حا لت تشو یشنا ک بتا ئی جا تی ہے۔پو لیس کے مطا بق ٹر ک ڈرائیو ر نے مو ٹر سا ئیکل سو ار کو بچا نے کی بھر پو ر کو شش کی مگروہ زد میں آ گیا ۔ڈرائیو ر کا شف کو مو قع پر گر فتا ر کر کے مقد مہ درج کر لیا اور ٹر ک کو قبضہ میں لے کر تھا نے بند کر دیا ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...