بیٹے کو کچلنے والے درندہ صفت کو گرفتار کیا جائے، مظلوم باپ

بیٹے کو کچلنے والے درندہ صفت کو گرفتار کیا جائے، مظلوم باپ
 بیٹے کو کچلنے والے درندہ صفت کو گرفتار کیا جائے، مظلوم باپ

لا ہور (خبر نگا ر ) شاہدر ہ کے علاقہ میں و یگن ڈرائیور کو کچل کر فرا ر ہو نے وا لے مزدا ٹر ک اور اسکے ڈرائیور کا پو لیس تا حا ل کو ئی سرا غ نہ لگا سکی ۔ ور ثا نے اعلی پو لیس حکا م سے اپیل کی ہے کہ قاتل کو گرفتار کر کے انہیں انصا ف دلایا جائے۔ تفصیلا ت کے مطا بق مر ید کے بسرہ کا لو نی کا ر ہائشی23سا لہ محمد سلیم ڈرا ئیو ر تھا ۔ ایک سال قبل اسکی شاد ی ہو ئی تھی اور ایک بیٹی کی پیدا ئش ہو ئی تھی۔دو ماہ قبل وقوعہ کے روز سلیم ضروری کا م کے سلسلے میں گھر سے باہرجا ر ہا تھا کہ سگیا ں پل کے قر یب تیز ر فتا رمزدا نے ٹکر ما ر کر اسے شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا۔ امدا دی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں وہ ز خمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے دم توڑ گیا۔ متو فی سلیم کے وا لد نے نما ئند ہ پا کستا ن کو بتا یا کہ در ند ہ صفت مزدا ڈرا ئیور نے اسے کچل ڈالا اور موقع سے فرا ر ہو گیا، پو لیس مقد مہ در ج کر چکی ہے لیکن دو ما ہ گزرنے کے با وجود بھی ملزم کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا۔ اعلی پو لیس حکا م سے اپیل ہے کے انصا ف د لو ایا جا ئے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...