مو لا بخش چا نڈیوکی کوئٹہ میں بم دھماکے کی مذمت

مو لا بخش چا نڈیوکی کوئٹہ میں بم دھماکے کی مذمت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مشیر اطلا عا ت سندھ مو لا بخش چا نڈیونے کوئٹہ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،دھماکے میں 14پولیس اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔بدھ کو جاری اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہاکہ دہشت گر دو ں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پرکیاجا نے والے حملہ بز دلا نہ اقدا م ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔مو لا بخش چا نڈیو نے دھما کہ کے نتیجے میں شہید ہو نے والے افرا د کے ور ثاء سے تعزیت کا اظہا ر اور زخمیو ں کی جلد صحتیا بی کے لئے دعا بھی ہے ۔

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...