لیاری، پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وارکے 2 ملزم ہلاک

لیاری، پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وارکے 2 ملزم ہلاک

کراچی (کرائم رپورٹر) پولیس مقابلہ میں 2 ملزم مارے گئے، تعلق لیاری گینگ وار عزیر بلوچ گروپ سے تھا۔لیاری کلا کوٹ میں پولیس کی ایک کارروائی کے دوران ملزموں نے اہلکاروں پر فائرنگ کر دی، جوابی کارروائی میں 2 ملزم مارے گئے۔ ملزموں کا تعلق گینگ وار عزیر بلوچ گروپ سے تھا۔پولیس کے مطابق ملزم ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور دستی بم حملوں میں ملوث تھے۔

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...