گلزا ر ہجری کو آپریٹو سو سا ئٹیزکے وفد کی عبد الجبا ر خا ن سے ملا قا ت

گلزا ر ہجری کو آپریٹو سو سا ئٹیزکے وفد کی عبد الجبا ر خا ن سے ملا قا ت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے معا و ن خصو صی برا ئے محکمہ کو آپریشن عبدالجبا ر خان سے گلزا ر ہجری کو آپریٹو سو سا ئٹیز فیڈریشن لمیٹڈ کے وفد نے انکے دفتر میں ملا قا ت کی اور کے ڈی اے اسکیم 33کے حوالے سے در پیش مسا ئل ،شکا یا ت اور تحفظا ت کا اظہا ر کر تے ہو ئے بتا یا کہ 1971شہید ذو الفقا ر علی بھٹو کے دو ر میں قا ئم ہو نیوالی ایشیا ء کی اس سب سے بڑ ی کے ڈی اے اسکیم 33میں جو کہ 26ایکڑ سے زا ئد رقبے پر محیط ہے میں ابھی تک بنیا د ی سہو لیا ت بشمو ل بجلی کی فرا ہمی ،سڑ کو ں کی مر مت اور قبضہ ما فیا جیسے مسا ئل در پیش ہیں جن کا فو ر ی ازا لہ کر نے کی ضرورت ہے ۔اس مو قع پر عبدالجبا ر خا ن نے وفد کو یقین دہا نی کرا ئی کہ ان کے مسا ئل جلد حل کر دیئے جا ئیں گے۔ اس سلسلے میں کے ڈی اے اسکیم 33میں ایک کھلی کچہری کا انعقا د بھی کیا جا ئے گا تا کہ عوا م کے مسا ئل کا انکی دہلیز پر جا کر ازا لہ کیا جا سکے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ رینجرز اور پو لیس کی مدد کے لئے خط لکھے جا رہے ہیں تا کہ ان کی مدد سے سندھ بھر کی تما م کو آپریٹو سو سا ئٹیز سے قبضہ ما فیا کاصفا یا کیا جاسکے ۔گلزا ر ہجری کو آپریٹو سو سا ئٹیز فیڈریشن لمیٹڈ کے وفد میں بلا ل اکبر ،سید طا ہر حسن ،عثما ن جی کھتری ،جا وید اقبا ل ،الحا ج رفیع اور شیہا د القریش شا مل تھے ۔