بلو چستا ن میں دہشت گر دو ں کیخلا ف آپریشن کیا جائے ،طارق آرائیں
کراچی(اسٹاف رپورٹر)صو با ئی وزیر کچی آبا دی طا ر ق مسعو د آرا ئیں نے کو ئٹہ کے سیٹلائٹ ٹا ؤ ن کے علا قے میں انسدا د پو لیو کے دفتر کے قریب ہو نے والے بم دھما کے کی شدید مذمت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ دھما کے کے نتیجے میں ہو نے والی شہا دتو ں پر ہمیں دکھ ہوا ہے دکھ کی اس گھڑ ی میں سندھ حکومت اور پو ر ی قو م خصو صاََ سندھ کے عوا م لو ا حقین اور زخمیو ں کے ساتھ ہے ۔انہو ں نے اپنے بیا ن میں مزید کہا کہ کو ئٹہ بم دھما کے کے زخمیو ں جن کا علا ج وہا ں بلو چستا ن میں نہیں ہو سکتا ان کو کرا چی منتقل کیا جا ئے سندھ حکومت ان کے بہتر علا ج کے لئے بھر پو ر کو شش کر ے گی۔انہو ں نے کہا کہ دشمن نہیں چاہتے کہ ملک سے پو لیو کا خا تمہ ہو اس لئے وہ ایسی بزدلا نہ کاروا ئیا ں کر رہے ہیں لیکن یہ دشمنو ں کی بھو ل ہے ۔پو ر ی قو م دہشتگردی کے خا تمے کے لئے متحد ہے ہمیں پا ک فو ج کے جوا نو ں پر فخر ہے جو اس وقت ضر ب عضب آپریشن میں مصرو ف ہیں اس وقت بلو چستا ن میں دہشت گر دو ں کے خلا ف سخت آپریشن کر نے کی ضرورت ہے ۔