تاجکستان میں داڑھی‘ حج اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی عائد

تاجکستان میں داڑھی‘ حج اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی عائد
تاجکستان میں داڑھی‘ حج اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی عائد

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (آن لائن) وسطی ایشیا کے مسلمان ملک تاجکستان کی حکومت نے داڑھی رکھنے، حج کرنے اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی لگا دی۔ نجی چینل کے مطابق حکومت کی طرف سے نوجوانوں کو داڑھی رکھنے، خواتین کو حجاب کرنے، حج پر جانے اور بچوں کے عربی نام رکھنے پر بھی پابندی ہے جبکہ تاجک حکومت کی طرف سے داڑھی رکھنے والے نوجوانوں کو اس جرم کی پاداش میں اذیتیں دے کر قتل کیا گیا ہے۔

مزید : لاہور