نیوزی لینڈ سے سیریز دلچسپ ، آکلینڈ کامیچ جیت کرنمبرون بننے پر سوچاجاسکتاہے:وقار یونس

نیوزی لینڈ سے سیریز دلچسپ ، آکلینڈ کامیچ جیت کرنمبرون بننے پر ...
نیوزی لینڈ سے سیریز دلچسپ ، آکلینڈ کامیچ جیت کرنمبرون بننے پر سوچاجاسکتاہے:وقار یونس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آکلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم وقار یونس نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ سے سیریز دلچسپ ہو گی، ابھی توجہ آکلینڈ کے میچ پرہے ، یہ میچ جیت کرنمبرون بننے کے حوالے سے سوچاجاسکتاہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آکلینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ کیوی ٹیم اب بہت بہتر ہے ان کےخلاف احتیاط سے کھیلناہوگا۔ پاکستان ٹیم سے اچھے نتائج کی توقع کررہا ہوں، کوشش کریں گے سیریز میں اچھے نتائج دیں۔

مزید :

کھیل -