کیوی ٹیم نے حال ہی میں سری لنکاکوتینوں فارمیٹ میں ہرایا، مقابلہ سخت ہوگا: احمد شہزاد

کیوی ٹیم نے حال ہی میں سری لنکاکوتینوں فارمیٹ میں ہرایا، مقابلہ سخت ہوگا: ...
کیوی ٹیم نے حال ہی میں سری لنکاکوتینوں فارمیٹ میں ہرایا، مقابلہ سخت ہوگا: احمد شہزاد

  

آکلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے اوپنر بلے باز احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ کیوی ٹیم نے حال ہی میں سری لنکاکوتینوں فارمیٹ میں ہرایا جس کی وجہ سے مقابلہ سخت ہوگا۔

نجی ٹی وی کے مطابق احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ تجربہ کارکوچز کاتجربہ قومی ٹیم کےلئے سودمندرہے گا،کیوی ٹیم کے خلاف ہماری تیاری اچھی ہے۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کے کپتان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کیوی کپتان برینڈن میک کولم نے ٹیم کے ہر کھلاڑی کے اعتمادمیں اضافہ کیا ہے۔

مزید : کھیل