پاکستانی سفارتخانہ حملے کی جگہ سے بہت دور ہے،جکارتہ میں تمام پاکستانی موجود ہیں:سفارتی عملہ

پاکستانی سفارتخانہ حملے کی جگہ سے بہت دور ہے،جکارتہ میں تمام پاکستانی موجود ...
پاکستانی سفارتخانہ حملے کی جگہ سے بہت دور ہے،جکارتہ میں تمام پاکستانی موجود ہیں:سفارتی عملہ

  

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک )جکارتہ میں پاکستان کے سفارتی عملے نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانہ حملے کی جگہ سے بہت دور ہے،جکارتہ میں تمام پاکستانی موجود ہیں ۔ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سفارتی اہلکار نے کہا کہ دہشتگرد حملہ سنٹرل جکارتہ میں ہوا ، پاکستانی سفارتخانہ کننگان میں ہے ،سفارتی اہلکار اور عملہ بھی مکمل طور پر محفوظ ہیں ۔

مزید : قومی