این اے 125کیس ‘سعد رفیق کی اپیل کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کاتین رکنی بنچ مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے این اے 125کیس میں خواجہ سعد رفیق کی اپیل سماعت کے لئے مقررکر دی ہے ۔ سماءنیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ کا 3رکنی بنچ 19جنوری کو اپیل کی سماعت کرے گا ۔یاد رہے کہ سعد رفیق نے ٹربیونل فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر رکھی ہے ۔

مزید : اسلام آباد