مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرنے سے خواتین سمیت6افراد جاں بحق ،10شدید زخمی

مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرنے سے خواتین سمیت6افراد جاں بحق ،10شدید زخمی

مانسہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک )مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرنے کے باعث 6مسافر جاں بحق جبکہ 10افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جبوڑی سے میتھل جاتے ہوئے جیپ حادثے کا شکار ہوئی ، مرنے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں ۔ مقامی افراد اورریسکیو اہلکار وں نے امدادی کاموں میں حصہ لیا۔ لاشوں اورزخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔

مزید : مانسہرہ /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...