وزیراعظم نے پاک، چین اقتصادی راہداری منصوبے پر کل اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم نے پاک، چین اقتصادی راہداری منصوبے پر کل اجلاس طلب کر لیا
وزیراعظم نے پاک، چین اقتصادی راہداری منصوبے پر کل اجلاس طلب کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پاک، چین اقتصادی راہداری منصوبے پر کل اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمانی رہنماﺅں کو دعوت دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیاسی رہنماﺅں کے پاک، چین اقتصادی راہداری سے متعلق تحفظات دور کرنے کیلئے بریفنگ دی جائے گی۔