دہشت گرد اسلام آباد میں موجود، قومی اسمبلی میں دہشت گردی کا خطرہ ہے: شیخ رشید

دہشت گرد اسلام آباد میں موجود، قومی اسمبلی میں دہشت گردی کا خطرہ ہے: شیخ رشید
دہشت گرد اسلام آباد میں موجود، قومی اسمبلی میں دہشت گردی کا خطرہ ہے: شیخ رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گرد اسلام آباد میں موجود ہیں اور چاروں دروازوں پر ان کا قبضہ ہے اور قومی اسمبلی میں بھی دہشت گردی کا خطرہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ راولپنڈی میں داعش دھمکیاں دے رہی ہے اور دن دیہاڑے بھتہ وصول کیاجا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد اسلام آباد میں موجود ہیں اور چاروں دروازوں پر ان کا کنٹرول ہے۔

مزید :

اسلام آباد -