ایف سی اور حساس ادارے کاسمی اورتبجان میں سرچ آپریشن ،کالعدم تنظیم کے3شرپسند ہلاک

ایف سی اور حساس ادارے کاسمی اورتبجان میں سرچ آپریشن ،کالعدم تنظیم کے3شرپسند ...
ایف سی اور حساس ادارے کاسمی اورتبجان میں سرچ آپریشن ،کالعدم تنظیم کے3شرپسند ہلاک

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ایف سی اور حساس ادارے کے سمی اورتبجان میںآپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے3شرپسند ہلاک ہو گئے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سکیورٹی فورسز سمی اور تبجان میں سرچ آپریشن کر رہے تھے کہ فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا ۔ ترجمان ایف سی نے بتایا کہ فائرنگ تبادلے میں تین شرپسند ہلاک ہو گئے ، مارے گئے شرپسند سکیورٹی فورسز اور سرکاری تنصیبات پر حملوں میں ملوث تھے ۔

مزید : کوئٹہ