خواجہ سعد رفیق کی اپیل کی سماعت کیلئے تین رکنی بینچ تشکیل، 19 جنوری کو سماعت کرے گا

خواجہ سعد رفیق کی اپیل کی سماعت کیلئے تین رکنی بینچ تشکیل، 19 جنوری کو سماعت ...
خواجہ سعد رفیق کی اپیل کی سماعت کیلئے تین رکنی بینچ تشکیل، 19 جنوری کو سماعت کرے گا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خواجہ سعد رفیق کی اپیل کی سماعت کیلئے خصوصی بینچ تشکیل دیدیا گیا ہے جو 19 جنوری کو سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق کی اپیل کی سماعت کیلئے خصوصی بینچ بنانے کا حکم دیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 19 جنوری کو ایک بجے اپیل کی سماعت کرے گا۔

مزید : اسلام آباد