لاپتہ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاج، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

لاپتہ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاج، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) لاپتہ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاج پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف سری نگر میں پولیس ہیڈ کوارٹرز کے سامنے سینکڑوں افراد نے احتجاج کیا جس دوران مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی۔ مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراﺅ کیا گیا ۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...