رنگ روڈ منصوبہ ہمارا تھا، شہباز شریف کے منہ سے بڑی دیر بعد سچ نکلا: پرویز الٰہی

رنگ روڈ منصوبہ ہمارا تھا، شہباز شریف کے منہ سے بڑی دیر بعد سچ نکلا: پرویز ...
رنگ روڈ منصوبہ ہمارا تھا، شہباز شریف کے منہ سے بڑی دیر بعد سچ نکلا: پرویز الٰہی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنماءپرویز الٰہی نے کہا ہے کہ رنگ روڈ منصوبہ ہمارا تھا، شہباز شریف کے منہ سے بڑی دیر بعد سچ نکلا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے کامران کیانی کا ٹھیکہ منسوخ کیا تھا تو تشہیر کیوں نہیں کی، ٹھیکے میرٹ پر دیئے جاتے تھے اس لئے ٹھیکیدار کا نام جاننے کی ضرورت نہیں تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف آج کل تین ٹھیکیداروں کو ٹھیکے دے رہے ہیں۔

مزید : لاہور