منڈے جی گورائیہ کے مدرسے میں پولیس کمانڈوز اور حساس اداروں کی کارروائی

منڈے جی گورائیہ کے مدرسے میں پولیس کمانڈوز اور حساس اداروں کی کارروائی
منڈے جی گورائیہ کے مدرسے میں پولیس کمانڈوز اور حساس اداروں کی کارروائی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) منڈے جی گورائیہ کے مدرسے میں پولیس کمانڈوز اورحساس اداروں کے اہلکاروں نے چھاپہ مارا اور تلاشی لی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کمانڈوز اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے مشکوک افراد کی اطلاع پر منڈے جی گورائیہ کے مدرسے پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی۔

مزید : سیالکوٹ