سی ٹی ڈی پنجاب نے سیالکوٹ میں جیش محمد کے زیر انتظام چلنے والے منڈے جی گوائیہ مدرسے کو سیل کر دیا

سی ٹی ڈی پنجاب نے سیالکوٹ میں جیش محمد کے زیر انتظام چلنے والے منڈے جی گوائیہ ...
سی ٹی ڈی پنجاب نے سیالکوٹ میں جیش محمد کے زیر انتظام چلنے والے منڈے جی گوائیہ مدرسے کو سیل کر دیا

  

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کاونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم جیش محمد کی زیر انتظام چلنے والے منڈے جی گورائیہ مدرسے کو سیل کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب کا کہناہے کہ مدرسے میں کالعدم تنظیم جیش محمد کیلئے چندہ جمع کیا جاتاتھا جبکہ کارروائی کے دوران مدرسے سے متعدد افراد کو حراست میں لیتے ہوئے مدرسے کو سیل کر دیا گیاہے ۔

مزید : سیالکوٹ