امرتسر، گولڈن ٹیمپل میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی، بھگدڑ مچ گئی

امرتسر، گولڈن ٹیمپل میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی، بھگدڑ مچ گئی
امرتسر، گولڈن ٹیمپل میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی، بھگدڑ مچ گئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

امرتسر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہر امرتسر میں سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل میں فائرنگ سے ایک شخص ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گولڈن ٹیمپل میں عبادت کے دوران اچانک ایک گارڈ سے گولی چل گئی جس سے گردوارے کا ایک ملازم زخمی ہوگیا جس کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔اس واقعہ کے بعد عبادت گاہ میں بھگدڑ مچ گئی تاہم کوئی نقصان نہ ہوا۔

مزید : بین الاقوامی