شرمین عبید چنائے کی فلم پرائس آف فار گیونس اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد ،وزیر اعظم کی مبارکباد

شرمین عبید چنائے کی فلم پرائس آف فار گیونس اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد ،وزیر ...

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے کی فلم ”اے گرل ان دا ریور“پرائس آف فار گیونس اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد ہو گئی ہے جس پر وزیر اعظم نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے غیرت کے نام پر قتل کے خاتمے کے لیے مناسب قانون سازی کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق شرمین عبید چنائے کی فلم کی وزیر اعظم ہاوس میں خصوصی نمائش متوقع ہے ۔

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...