مارولیس کر ی ایشن:کیڈبری ڈیری ملک نے انتہائی ذائقے دار چاکلیٹ متعارف کروادی

مارولیس کر ی ایشن:کیڈبری ڈیری ملک نے انتہائی ذائقے دار چاکلیٹ متعارف کروادی

لاہور(سپانسرڈ پوسٹ ) کیڈبری چاکلیٹ بنانے والوں نے نئے سال کا استقبال اپنے نئے برانڈ”مارولیس کری ایشن“ کو متعارف کروا کے کیا۔مارولیس کری ایشن“یہ بالکل نیا اضافہ ہے کیڈبری کے پورٹ فولیو میں جو جانا جاتا ہے اپنی تجرباتی اور جدت پسندچاکلیٹی اقسام کے لئے اور اُن اجزا پر مشتمل ہے جو کچھ ہم اُ ن کی اشتہاری چیزوں میں دیکھ رہے ہیں ۔ ”مارولیس کری ایشن“دو مختلف ذائقوں میں لانچ کیا گیا ہے ،ایک ہے ”کوکی گمی کرنچ “اور دوسرا ہے بین الاقوامی مشہور جیلی” پوپنگ کینڈی “یہ سب باتیں مل کر ذائقے دار چاکلیٹ کو دیتی ہیں ایک زبردست تجربہ جو ہم نے پہلے نہیں چکھا ،وہ لوگ جن کو موقع ملا یہ چاکلیٹ استعمال کرنے کا اُن کا ماننا ہے یہ کسی بھی ڈش کی میکنگ کا ہیرو ثابت ہوتی ہے ،یہ چاکلیٹ یقینا عوام میں بہت کامیاب رہے گی،اس کی میڈیا کمپین نے تو سب میں اشتیاق پیدا کر دیا ہے اس چاکلیٹ کو چکھنے کا ۔

Mondelezاور اُن کے ایجنسی پارٹنر ”سٹار کوم “ نے مہارت اور انوکھے طریقے سے اِن کے اشتہار اور اس کمپین کو چلایا ہے ،خاص طور پر ڈیجٹل میں جہاں یہ بہت زیادہ مقبول ہواہے ،یہ پاکستان میں آیا پہلی بار اور اتنے بڑے پیمانے پر دکھایا گیا ، آن لائن کوئی امید کر سکتا ہے اتنی بڑی کمپین کا جو ویڈیو پورٹل اور انٹرٹینمنٹ سائٹ پر ہوں۔

Mondelez چند مشہور اور متحرک برانڈ میں سے ایک ہے ڈیجیٹل اور سماجی جگہ پر۔یہ ایک خوش گوار احساس ہے جدت اور متاثر کن کام کو دکھانا جو کیڈ بری کے معیار پر اور یہ ”مارولیس کری ایشن“کے تاج پرایک اور اضافہ ہے ۔”مارولیس کری ایشن“کے زبردست تجربے نے چاکلیٹ کے شائقین ، دلدادہ مرد و خواتین اور بچوں کو دیکھتے ہی دیکھتے اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔Mondelezاور اُن کے ایجنسی پارٹنر ”سٹار کوم “ نے جس انداز میں ڈیجیٹل کو فوکس کیا وہ لوگوں کی توجہ کو مرکز بنا ہوا ہے ۔

مزید : بزنس /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...