کراچی میں رینجرز کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 5کارندے گرفتار

کراچی میں رینجرز کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 5کارندے گرفتار
کراچی میں رینجرز کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 5کارندے گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں رینجرز نے دو مختلف کارروائیاں کر کے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 5افراد کو گرفتار کر لیا ۔تفصیل کے مطابق رینجرز نے سبزی منڈی اور فشریز میں مختلف کارروائیاں کی جن میں کالعد م تنظیم سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد کو گرفتارکیا گیا ۔ترجمان رینجرز کاکہنا ہے گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے ۔ 

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...