پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ چنیوٹ میں گر کر تباہ ہو گیا :پاک فضائیہ

پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ چنیوٹ میں گر کر تباہ ہو گیا :پاک فضائیہ
پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ چنیوٹ میں گر کر تباہ ہو گیا :پاک فضائیہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

چنیوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ چنیوٹ کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ۔ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ بغیر پائلٹ طیارہ چنٹیوٹ میں گر کر تباہ ہوا ہے تاہم ابھی اس کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کا بورڈ تشکیل دے دیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق چنیوٹ کے علاقے رجوعہ کے قریب ببر والا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوا ۔

مزید : چنیوٹ