افغانستان میں ڈرون حملہ، کالعدم لشکر اسلام کے سربراہ کے بیٹے سمیت 8دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملہ، کالعدم لشکر اسلام کے سربراہ کے بیٹے سمیت 8دہشت گرد ...

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے علاقے نا زیان میں ڈرون حملے میں 8دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ دنیا نیوز کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کالعدم لشکر اسلام کے سربراہ کا بیٹا بھی شامل ہے۔یہ ڈرون حملہ افغانستان میں طالبان کے خلاف جاری آپریشن کے دوران کیا گیا۔واضح رہے کہ افغانستان میں طالبان کے خلاف ڈرون حملوں میں کامیابی سے کئی بڑے آپریشن مکمل کئے گئے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...