A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

بونیر میں ماربل کی کان میں دھماکا ،2مزدور جاں بحق

بونیر میں ماربل کی کان میں دھماکا ،2مزدور جاں بحق

Jan 14, 2017 | 14:00:PM

بونیر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بونیر کے علاقے بازرگئی کے قریب ماربل کی کام میں دھماکے سے 2مزدور جاںبحق ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بازرگئی کے قریب ماربل کی کام میں کام جاری تھا کہ کان دھماکے سے بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 2مزدور موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں تاہم ابھی تک مرنے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔

مزیدخبریں