بیرون ممالک سے سرمایہ لانے کیلئے ایمنسٹی سکیم کا جلد اعلان کیا جائے گا: مفتاح اسماعیل

بیرون ممالک سے سرمایہ لانے کیلئے ایمنسٹی سکیم کا جلد اعلان کیا جائے گا: مفتاح ...
بیرون ممالک سے سرمایہ لانے کیلئے ایمنسٹی سکیم کا جلد اعلان کیا جائے گا: مفتاح اسماعیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بیرون ممالک سے سرمایہ لانے کیلئے ایمنسٹی سکیم کاجلد اعلان کیا جائے گا ۔ مجوزہ ایمنسٹی سکیم کے تحت بیرونی ممالک سے زرمبادلہ لانے والوں، جائیداد ظاہر کرنے والوں کو ٹیکس رعایت دی جائے گی۔ یہ بات انہوں نے آباد ہاﺅس میں منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ معیشت کو فروغ دینا اور جی ڈی پی کی نمواولین ذمہ داری ہے ، لوگوں کو روزگار فراہم کرنا ہی اصل مقصد ہے ، فکس ٹیکس رجیم اچھی سکیم تھی، لوکاسٹ ہاﺅسنگ کے فروغ کیلئے بورڈ تشکیل دیا جائے گا۔