کراچی کی بھینس کالونی اور ناگن چورنگی کا نام کس کے نام پر رکھا گیا؟ نہیں جانتے تو یہ لازمی پڑھ لیں

کراچی کی بھینس کالونی اور ناگن چورنگی کا نام کس کے نام پر رکھا گیا؟ نہیں ...
کراچی کی بھینس کالونی اور ناگن چورنگی کا نام کس کے نام پر رکھا گیا؟ نہیں جانتے تو یہ لازمی پڑھ لیں

  

بیوی”میری تمنا ہے کہ کاش جب میں مروں توکراچی میں کسی جگہ کا نام میرے نام پر رکھ دیا جائے اور لوگ مجھے ہمیشہ یاد رکھیں “

شوہر” تم بسم اللہ کرو،بلدیہ نے پہلے سے تمہارے نام پر دو جگہوں کے نام رکھ چھوڑے ہیں “

بیوی خوشی مرگ سے ” وہ کون سی جگہیں ہیں“

شوہر” بھینس کالونی اور ناگن چورنگی“

نواز کریم۔کراچی

مزید :

لافٹر -