ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کا غم و غصے کا اظہار

ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کا غم و غصے کا اظہار
ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کا غم و غصے کا اظہار

  

غریب عوام پر مہنگائی کا ایک اور پہاڑ ٹوٹ پڑا ،ڈرگ ریگو لیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں 9 سے 15 فیصد اضافہ کر دیا۔ عوام نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے حکومتی اقدام پر سخت غم و غصے کا اظہار کیا ہے ۔ عوام کا کہنا ہے کہ پہلے ہی ہر چیز کی قیمتیں بڑھادی گئیں تھیں اور اب رہی سہی کسر ادویات کی قیمتوں میں اضافے نے پوری کردی ہے۔ حکومت عوام کو ریلیف کی فراہمی میں ناکام ہوچکی ہے۔ ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق لوگوں کا رد عمل  جاننے کیلئے یہ ویڈیو دیکھیں ۔

مزید : ویڈیو گیلری