ملکہ کوہسار مری میں برفباری، سیاحوں کی بڑی تعداد موسم کا لطف لینے پہنچ گئی

ملکہ کوہسار مری میں برفباری، سیاحوں کی بڑی تعداد موسم کا لطف لینے پہنچ گئی
ملکہ کوہسار مری میں برفباری، سیاحوں کی بڑی تعداد موسم کا لطف لینے پہنچ گئی

  

ملکہ کوہسار مری میں برفباری کے باعث سیاحوں کی بڑی تعداد موسم کا لطف اٹھانے پہنچ چکی ہے۔ اپنی فیملیز کے ساتھ مری جانے والے لوگ برفباری سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ سیاحوں برفباری سے لطف اندوز تو ہورہے ہیں لیکن مری میں موجود مسائل سے  پریشان بھی نظر آتے ہیں۔ مری میں لوگ کس طرح موسم کا لطف لے رہے ہیں جاننے کیلئے یہ ویڈیو دیکھیں۔

مزید : ویڈیو گیلری