مردان‘ شادی شدہ شخص نے بیوی سے تکرار کے بعد خودکشی کرلی

مردان‘ شادی شدہ شخص نے بیوی سے تکرار کے بعد خودکشی کرلی

مردان ( بیورورپورٹ)بخشالی کے علاقہ برہ جرندو میں شادی شدہ شخص نے بیوی سے تکرار کے بعد خودکشی کرلی پولیس کے مطابق25سالہ شبیر احمد نے اپنی بیوی کے ساتھ گھر یلو ناچاقی پرگھر سے باہر آکر خود پر گولی چالائی ۔جس کے نتیجے میں شبیر احمد شدید زخمی ہوئے جنہیں اطلاع ملنے پر ریسکیوں ٹیم نے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر شبیر احمد شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیاپولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر