خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی

خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان( بیوو رپورٹ)بگوانی شمالی میں خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑپورکے علاقہ بگوانی شمالی میں مسماۃ(ب)بی بی دختر غلام سرورڈیال نے گھرمیں نامعلوم وجوہات کی بناء پرزہریلی گولیاں کھاکراپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔