کرک کے مختلف مقامات پر برفباری‘ سردی کی شدت میں اضافہ

کرک کے مختلف مقامات پر برفباری‘ سردی کی شدت میں اضافہ

کرک (بیورورپورٹ) کرک کے مختلف مقامات پر برفباری، کئی علاقوں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ، تفصیلات کے مطابق کرک کے مختلف علاقوں نری پنوس، صابرآباد، کنڈاؤ، ڈیلی میلہ، نری عیدالخیل و دیگر علاقوں میں رات گئے برف باری اور بارش ہوئی جسکے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی نوجوان اور بچے برفباری کیساتھ سلفیاں بناکر محذوذہوتے رہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر