مٹہ‘ بجلی شارٹ سرکٹ سے مکان جل کر خاکستر

مٹہ‘ بجلی شارٹ سرکٹ سے مکان جل کر خاکستر

مٹہ (نمائندہ پاکستان)مٹہ مدینہ کالونی میں بجلی شارٹ سر کٹ کے وجہ سے دو کمرہ مکان جل کر راک کے ڈھیر میں تبدیل پندرہ لاکھ روپے کا نقصان۔ تفصیلا ت کے مبطابق گزشتہ رات مٹہ مدینہ کالونی میں اکبر حسین کے گھر میں بجلی شار سر کٹ کے وجہ اگ بھڑ ک اٹھی اگ انتنی تیز تھی کہ گھر کے اندر پورہ سامان اپنے لپیٹ میں لیکر دوکمرہ مکان جل کر راک کے ڈھیر میں تبدیل علاقے کی عوام ،پولیس ،ار می اور ٹی ایم اے اہلکارکے مددسے اگ پر قابوں پالیا ۔جبکہ مالک کے مطابق پندرہ لاکھ کا نقصان ہوا ہیں۔علاقے عوام نے صوبائی حکومت سے متاثرہ خاندان کے ساتھ امدادی مددکر نے کا اپیل کیا ہیں

مزید : پشاورصفحہ آخر