جہانگیرہ ‘ خاندانی تنازعے پر 1 شخص قتل

جہانگیرہ ‘ خاندانی تنازعے پر 1 شخص قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جہانگیرہ (نمائندہ پاکستان)جہانگیرہ میں گھریلوں تنازعہ پر چچا زاد بھائی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا مقتول نصیر خان ولد پھولیل خان سکنہ جہانگیرہ اپنے گھر میں صبح موجود تھا کہ اس دوران ملزم زرین گل ولداعتبار گل گھر میں گھس پر فائرنگ کی جس سے نصیر خان موقع پر جانبحق ہو گیا لواحقین نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو نوشہرہ منتقل کر دیا گیا مقتول کے بھائی بشیر خان نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ ملزم زرین گل ہمارا چچا زاد بھائی تھا اور جائیداد کے تنازعہ پر میرے بھائی کو قتل کر دیا۔ مقتول کے بھائے بشیر خان نے ملزم زرین گل کے خلاف تھانہ اکوڑہ خٹک میں FIRدرجہ کرکے پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

Back to