اختر علی یو نا ٹیڈ میو نسپل ورکرز یو نین ٹی ایم اے پبی کا دوسری مر تبہ بلا مقا بلہ صدر منتخب
پبی ( نما ئندہ پاکستان) اختر علی یو نا ٹیڈ میو نسپل ورکرز یو نین رجسٹرڈ ٹی ایم اے پبی کا دوسری مر تبہ بلا مقا بلہ صدر اور مراد علی خان جنرل سیکرٹری منتحب ہو ئے تفصیلات کے مطابق یو نا ٹیڈ میو نسپل ورکرز یو نین رجسٹرڈ ٹی ایم اے پبی کاانتحا بات ٹی ایم اے ہال پبی میں منعقد ہو ئے انتخا بی کمیٹی کے لئے چیئر مین کے فرا ئض تسلیم شاہ اور ممبران میاں فیا ض الدین میاں یاسر اعجاز اور زین اللہ تھے کا غذات نا مزدگی جمع کر نے کی آخری تاریخ 7 جنوری تھا جس میں صر اختر علی اور مراد علی خان پینل کے کا غذات نا مز دگی جمع کی تھی انتخا بی اجلاس زیر صدارت چیئر مین کمیٹی تسلیم شاہ منعقد ہوا جس میں یو نا ٹیڈ میو نسپل ورکرز یو نین رجسٹرڈ ٹی ایم اے پبی کے ممبران نے بڑی تعداد میں شر کت کی چیئر مین نے اختر علی اور مراد علی خان پینل کا بلا مقا بلہ منتخب ہو نے کا اعلان کیا جس کے مطا بق اختر علی یو نا ٹیڈ میو نسپل ورکرز یو نین رجسٹرڈ ٹی ایم اے پبی کا دوسری مر تبہ بلا مقا بلہ صدر اور مراد علی خان جنرل سیکرٹری منتحب ہو ئیاور دیگر عہدیداران کے نام ذیل ہیں سر پر ست اعلیٰ حضرت علی سینئر نائب صدر منتظم شاہ نا ئب صدر امتیاز الدین خٹک ڈپٹی جنرل سیکر ٹری عمر زیب جا ئنٹ سیکر ٹری لیا قت خان لیا قت انفار میشن سیکر ٹری الطاف خان فنا نس سیکر ٹری کچکول خان اور آفس سیکر ٹری عا لمگیر خان منتخب ہو ئے نو منتحب صدر اختر علی اور جنرل سیکرٹری مراد علی خان نے تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ہم تمام سا تھیوں کا شکر یہ ادا کرتے ہیں کہ دوسری مر تبہ ہم پر اعتماد کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ ہم آپ کے مسا ئل حل کر نے کے لئے بھر پور کو شش کر ینگے بہت مسا ئل حل کئے ہیں اور جو حل نہیں ہو ئے ان حل کر نے کے لئے دن رات کام کر ینگے