شموزئی کاٹلنگ میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے دس سالہ بچہ جاں بحق

شموزئی کاٹلنگ میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے دس سالہ بچہ جاں بحق

مردان(بیورورپورٹ)شموزئی کاٹلنگ میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے دس سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شموزئی خان ضمیر بانڈہ میں دس سالہ شایان ولد سیراج خان روڈ کراس کرتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر