ڈاکٹرمحمد طاہر کی رسم قل آج ادا کی جائیگی
مردان (نمائندہ جنگ) ڈاکٹرمحمد طاہر جو گذشتہ روز انتقال کرگئے تھے کی رسم قل پیر کے روزپوھان کالونی ملاکنڈ روڈ مردان میں اداکی جائے گی ،مرحوم دیرینہ خدائی خدمت گار شیرعالم بابا (مرحوم) کے صاحبزادے اورڈاکٹر محمد یونس ،ڈاکٹر محمدعارف اور بی بی سی لندن کے محمد زاہد کے بھائی جبکہ مرکزی تنظیم تاجران کے نائب صدر انورحسین مہمند کے بہنوئی تھے۔