سعودی عرب پانی صاف کرنیوالا سب سے بڑا ملک بن گیا

سعودی عرب پانی صاف کرنیوالا سب سے بڑا ملک بن گیا

الجبیل(آئی این پی ) سعودی توانائی امورکے ماہر خالد الشعیل نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں کھارے پانی کو استعمال کے قابل بنانے والا سب سے بڑا ملک سعودی عرب ہے۔ سعودی عرب یومیہ 50لاکھ مکعب میٹر پانی صاف کررہا ہے۔ سعودی عرب جی سی سی ممالک میں سرفہرست ہے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ 2020میں جی سی سی ممالک میں کھارے پانی کو استعمال کے قابل بنانے کی گنجائش میں 40فیصد تک اضافہ ہوگا۔

مزید : عالمی منظر